طالبان مذاکرات کے نام پر وقت لیکر متحد ہوئے، کراچی میں بھرپور کارروائی کر دی،رحمٰن ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل )سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرے ، مذاکرات کے نام پر جو وقت دیا گیا اس میں یہ متحد ہو گئے،میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ بھرپور کارروائی کریں گے اور وہ آج انہوں نے کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو چاہے وہ جنوبی پنجاب میں یا جھنگ میں کیوں نہ ہوں ، پنجابی طالبان اور افغانستان کے طالبان سب کی نانی ایک ہے، ان کیخلاف بھرپور آپریشن ہونا چاہیئے ۔

http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=206624
 
اب اگر حکومت ایک بھر پور عملِ جراحی کرتی ہے تو کم از کم طالبان اور ان کے ہمدرد یہ نہیں کہہ سکتے کہ امن کے لیے بات چیت کو موقع نہیں دیا گیا۔
 
آخری تدوین:

دانش حسین

محفلین
طالبان مذاکرات کے نام پر وقت لیکر متحد ہوئے، کراچی میں بھرپور کارروائی کر دی،رحمٰن ملک

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل )سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرے ، مذاکرات کے نام پر جو وقت دیا گیا اس میں یہ متحد ہو گئے،میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ بھرپور کارروائی کریں گے اور وہ آج انہوں نے کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو چاہے وہ جنوبی پنجاب میں یا جھنگ میں کیوں نہ ہوں ، پنجابی طالبان اور افغانستان کے طالبان سب کی نانی ایک ہے، ان کیخلاف بھرپور آپریشن ہونا چاہیئے ۔

http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=206624
مطلب یہ کہ طالبان نے مذاکرات کی آڑ لیکر یہ سب کیا ہے۔
لیکن ملک صاحب بتائینگےکہ "مہران بیس" پر حملے سے قبل کونسے مذاکرات چل رہے تھے!
لگتا ہے اسوقت آپ نے خد ہی راہ فراہم کی تھی۔
 
Top