x boy
محفلین
آپ نے تو عجیب اقتباس دیا، کچھرے کے ڈھیر نہ اٹھائے جانے کی بات کردی
اگر آگے چلے جائینگے تو اس فعل کا سارا ذمہ دار حکومت ہے حکومت اگر کچرے بڑے بڑے ڈبے رکھ دیں اور صبح و شام باقاعدگی سے صفائی کروائی جائے تو کبھی یہ حالت نہ ہو، اور آپ تو جانتے ہیں پاکستانی حکومت یہود و نصارا کے پٹھو ہیں۔