قیصرانی
لائبریرین
واہ، یا تو الزام ہی نہ لگائیے یا پھر اسے نرم نہ کیجئےلیکن شاید کے اضافے سے بات ذرا نرم ہوجاتی ہے ۔
واہ، یا تو الزام ہی نہ لگائیے یا پھر اسے نرم نہ کیجئےلیکن شاید کے اضافے سے بات ذرا نرم ہوجاتی ہے ۔
متفق۔ شوٹ ایوری باسٹرڈ، چاہے وہ طالبان ہو چاہے بلیک واٹر
آپ اسے اپنے اور میرے مزاج کا فرق سمجھ لیجئیے۔واہ، یا تو الزام ہی نہ لگائیے یا پھر اسے نرم نہ کیجئے
جی نہیں۔ دونوں طرح کے بدمعاشوں کا علاج گولی ہے اور گولی ہی ہوگیمجھے ایک بات یاد آگئی کہ یہاں اکثر پاکستانی اس علاقے کے مقامی لوگوں کی بد اخلاقی کی مذمت کرت رہتے ہیں۔ میں نے ایک دوست سے بات کی تو اس نے کہا کی مصریوں کی بداخلاقی یا بدتمیزی جہالت کی وجہ سے ہوتی ہے۔
جبکہ سوریوں کی بدتمیزی غنڈہ یا بدمعاشی ٹائپ کی ہوتی ہے۔
مصریوں کو اگر سمجھایا جائے تو سمجھنے کا امکان ہوتا ہے۔ سوریوں کو باز رکھنا بے حد مشکل۔
امید ہے میرا اشارہ سمجھ گئے ہونگے۔
یعنی الزام لگانا یا گالی دینا لازمی ہے، لیکن لہجے کے نرم یا سخت ہونے پر اعتراض ہو سکتا ہےآپ اسے اپنے اور میرے مزاج کا فرق سمجھ لیجئیے۔