عین عین
لائبریرین
صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی سے ایک قرارداد کی منظوری کے بعد شرعی نظامِ عدل ریگولیشن پر دستخط کردیے ہیں۔
یہ خبر تو عام ہے۔ بالا دستوںکا زیر دستوںسے دبنا۔ ان سے مذاکرات۔
ان کی باتیںماننا۔ انھیں طاقت بخشنے اور مزید جی دار بنانے کے سوا کیا ہے؟ متوازی نظام ۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ۔ریاست کے اندر ریاست ۔ یہ ہے ہماری جمہوری حکومت۔ طاقت ور۔ عوام کی منتخب کردہ۔ اب یہ طالبان جو اسلام کا نام استعمال کر کے اپنے اپنے مقاصد حاصل کرنے میںمصروف ہیں۔ پورے ملک پر قابضہو جائیںگے۔ کراچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشنیوںکا شہر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ رہے گا؟ لگتا تو ایسا ہی ہے۔
بہرحال ایم کیو ایم نے بلوچ راہ نمائوںکے قتل اور اس معاہدے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے شدید مخالفت اور احتجاج کا جو راستہ اپنایا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ خود کو سیکولر کہنے والے بہادر اور غیور ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے پیچھے رہ گئے۔ بس اب طالبان ہی طالبان ہوںگے۔ زندہ باد صدر پاکستان