طالبِ نظر : ملتی ہے نہیں واعظ سجدوں سے کبھی جنت

loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم اہل فورم !! امید ہے سب خیر سے ہونگے​
بندہ احباب کی خدمت میں اس مرتبہ بھی دو اشعار لایا ہے، قبول فرمائیں​
احباب و اساتذہ کی نظر و توجہ کا منتظر​


صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ملتی ہے نہیں واعظ سجدوں سے کبھی جنت
گر دل کو محمد سے ہوتی ہے نہیں الفت
قرآن ہدایت ہے لیکن یہ حقیقت ہے
پاتے ہیں وہی اس کو اپناتے ہیں جو سنت

طالب دعا
س ن مخمور
 
Top