جناب عبد الرحمن ضرور کچھ ہی دنوں میں آپ اسے پڑھ پائے گے۔"باقی آیندہ" کا انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ خیرا! آپ کا محبت بھرا جواب پڑھ کر دلی خوشی ہوئی۔جناب عبد الرحمن ضرور کچھ ہی دنوں میں آپ اسے پڑھ پائے گے۔
محمد امین بھائی جان، بھلا اردو محفل فورم میں بھی ہم آکر جھوٹ بول سکتے ہیں؟ آپ ہی بتائیے!
سٹوڈنٹ ایک جامع لفظ ہے جو تذکیر و تانیث کے بغیر اپنا معنی واضح کرتا ہے۔ اردو میں اس کی تانیث "طالبہ" ہے اور تذکیر طالبعلم۔ اگر اس کو ہم طالب اور طالبہ تک لا سکیں تو پھر بہتر رہے گا
ہا ہا ہا امین بھائی بہت خوب کہا آپنے۔پھر تو بات طالبان تک جائے گی!
× جنس مؤنث ہے! (لفظ جنس کی بات ہے، قیصرانی بھائی کی جنس کی نہیں!! )قیصرانی آپ کا شکریہ! چونکہ 'میں' آپکا جنس نہیں جانتا، اس وجہ سے ذرا مجموعی بات کرنی پڑھے گی۔
'طالبہ' یا 'طالب' اس لیے معین نہیں کیا ہے، کیوں کہ یہ دو لفظ، کہیں پر بھی استعمال ہو سکتے ہیں، ضروری نہیں کے صرف علم کے ساتھ استعمال کیے جائیں، اور میں نے تحریر میں کچھ ایسا ہی کہا ہے۔
طالب علم اس لیے استعمال کیا، کیونکہ یہ لفظ 'اسٹوڈنٹ'کےلفظکے سارے پہلؤں کا مجموعہ ہے، لیکن اس لفظ 'طالب علم' کے کچھ اور پہلو بھی ہیں۔
بڑا شوق ہے آپ کو گول کرنے کا ۔۔۔شکر ہے کہ میں نے اپنا جواب گول کر دیا تھا
اب آپ کی طرح گول مول تھوڑی ہوں، باتوں پر ہی گذارا کرنا پڑتا ہےبڑا شوق ہے آپ کو گول کرنے کا ۔۔۔
گول مٹول ۔۔اب آپ کی طرح گول مول تھوڑی ہوں، باتوں پر ہی گذارا کرنا پڑتا ہے