ابن رضا
لائبریرین
تصحیحاب آپ کی طرح گول مول تھوڑی ہوں، باتوں پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے
تصحیحاب آپ کی طرح گول مول تھوڑی ہوں، باتوں پر ہی گزارا کرنا پڑتا ہے
مطلب یا تو محفلین کی املاء درست ہو جائے گی یا یہ سب مل کر ہم جیسوں کو درست کر دیں گےگول مٹول ۔۔
کچھ نا کچھ ہو ضرور جائے گا ۔۔۔مطلب یا تو محفلین کی املاء درست ہو جائے گی یا یہ سب مل کر ہم جیسوں کو درست کر دیں گے
آپ بے شک گول مٹول ہوں، میں نے تو گول مول کر دیا ہے ناگول مٹول ۔۔
جیسا آپ کہیں ۔۔آپ بے شک گول مٹول ہوں، میں نے تو گول مول کر دیا ہے نا
میرے کہنے سے کیا آپ بدل جائیں گے؟جیسا آپ کہیں ۔۔
" برف کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے "میرے کہنے سے کیا آپ بدل جائیں گے؟
اگر باہر منفی پچاس ڈگری ہو اور گھر کے اندر منفی بیس تو ریفریجریٹر میں بندہ 5 ڈگری میں آرام سے سو سکتا ہے نا" برف کے پگھلنے میں دیر کتنی لگتی ہے "
برف کی جگہ اگر چربی در آئے تو کیسا رہے گا ؟؟؟
بہت ہی طویل آرٹیکل ہے ۔ انشاءاللہ فرصت سے پڑھوں گا ۔'طالب علم' اور 'سٹوڈنٹ'، ان میں کوئی مقائسہ نہیں۔ انگریزی کے لفظ'سٹوڈنٹ' کا ترجمہ اگر اردو کے ایک ہی لفظ میں کیا جائے، تو طالب علم کیا جائے گا۔ لیکن یہ لفظ طالب علم، سٹوڈنٹ کے لفظ سے زیادہ فصیح ہے۔
باقی آئندہ!