نوشاب
محفلین
کیا آپ میں سے کسی نے
"طالوت"
نامی ناول پڑھا ہے ۔
یہ ناول دو حصوں میں تھا۔
مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔
مرکزی خیال یہ تھا کہ
ناول کا ہیرو ایک غریب لڑکا ہوتا ہے ۔پھر اس کی ملاقات ایک جن سے ہو جاتی ہے اور ہیرو اس کے ساتھ مل کر اپنی ساری مشکلات پر قابو پالیتا ہے ۔ کیونکہ جن مافوق الفطرت شخصیت کا ملک ہوتا ہے ۔
ناول کی دلچسپی یہی تھی کہ اتنی سی بات کو 460صفحات پر بڑی خوبصورتی سے پھیلایا گیا ہے ۔
مجھے یاد ہے جب میں نے ناول شروع کیا تو گرد وپیش سے بےنیاز ہو کر جب تک ناول ختم نہ کر لیا تب تک سکون نہ لیا۔
اور اس ناول کی یہی بات مجھے آج تک پسند ہے ۔
یقینا آپ میں سے کسی نے ضرور بالضرور یہ ناول پڑھا ہو گا۔