میں نے تو آج تک انکے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں سنی۔ اور پچھلے دنوں اخبار میں پڑھا تھا کہ انکا “مدرسہ“ منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طور پر حکومت پنجاب نے چارٹر کر لیا ہے اور اب اسکی ڈگری پنجاب یونیورسٹی کےطرح منظورشدہ ہو گئی ہے۔ اگر وہ قبضہ گروپ ہوتے تو حکومت پنجاب پہلے ان سے اراضی خالی کرواتی نہ کہ انکی یونیورسٹی کو چارٹر کرتی ۔
باقی اندر کے حالات تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون کیا ہے