چھوڑیں سر جی۔ کوئی غزل سنائیںبہت دیر کی مہرباں آتے آتے !
خس کم جہاں پاک وغیرہ وغیرہ!
اگر پانچ چھ سو سیاستدان اور اسی طرح سیاست چھوڑدیں تو پاکستان کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے ۔ کاش ہمارے پاس اتنی طاقت ہوتی کہ ہم ان بدمعاشوں سے بزور سیاست چھُڑوا سکتے ۔ کاش!
یہ ڈھیٹ قوم 30 سال زرداری اور نواز شریف سے تنگ نہیں آئی اور عمران خان کے ایک سال سے اکتا گئی۔یہودی ایجنٹ نیازی کو جانا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک کا خانہ خراب کردیا۔۔۔ غدار خاندان کا غدار ممبر۔۔۔۔