انعام جی
معطل
حضرت گو آپ کتنے ہی زندگی کی بھیڑ میں گمنام ہوں لیکن آپ کی اسی قیمتی جان کی حفاظت نے ہی تو دی نیوز کا لنک اولا دینے پر مجبور کیا ہے۔پھر امت ؟؟
یہ امت میری امت کی جان لے کے چھوڑے گا
حضرت گو آپ کتنے ہی زندگی کی بھیڑ میں گمنام ہوں لیکن آپ کی اسی قیمتی جان کی حفاظت نے ہی تو دی نیوز کا لنک اولا دینے پر مجبور کیا ہے۔پھر امت ؟؟
یہ امت میری امت کی جان لے کے چھوڑے گا
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں ، جیسے علامہ کوئی کھیلنے کی چیز ہے ؟
کیڑی امت ؟ یہ بتائیں کہ کتنے ممالک میں لاکھوں لوگ قادری انکل کو جانتے ہیں سوائے پاکستان کے؟اور ادھر جو اُمت مسلمہ اداس تھی ان کے بغیر، ان کا آپ کو کوئی خیال نہیں۔
وہی تو میں پوچھ رہا ہوں امت مسلمہ کونسی ؟ انڈونیشیا سے مراکش تک پاکستان کے علاوہ کون انہین جانتا ہے کچھ مجھے بھی تو پتا چلےارے نہیں بھئی، انہوں نے خود کہا تھا کہ میں اگر وہاں نہ گیا تو اُمت مسلمہ کاکیا بنے گا؟