تو اب وہ حیا کہاں گئی؟
شاید کینیڈاتو اب وہ حیا کہاں گئی؟
نواز شریف کی طرف سے چھانگا مانگا میں سیاست دانوں کی بولی لگانے کا واقعہ آپ کے علم میں ہوگا۔ اسی سے متعلقہ بات ہے۔تو اب وہ حیا کہاں گئی؟
مجھے یاد نہیں اگر آپ بتا رہے ہیں تو درست ہوگاتحریک استقلال اور تحریک جعفریہ سے۔
بھائی کس دینا کی بات کر رہے ہیں آپ- امریکہ کو کیا پڑی ہے آپکو ضمایت دینے کی؟ اور ایسی ضمانت دی بھی کیسے جا سکتی ہے؟ امریکہ کے لیے فوجی آمر زیادہ فائدہ مند ہے۔ پوری عرب دینا میں آپ دیکھ لیں۔ بادشاہت ہے یا فوجی آمریت ہے اور امریکی ایجنڈے پہ چل رہی ہیں۔ اور بات قادری صاحب کی ہو رہی ہے۔ خان صاحب کو بیچ میں نہ ہی لایں۔ سیاست دان ہمارے پیسے اور حقوق لوٹتے ہیں اور قادری صاحب جیسے شعبدہ باز ہمارا ایمان لوٹ رہے ہیں۔ شہادت کی تمنا کرنے والا انقلابی اس وقت تک جہاز سے باہر نہیں نکلتا جب تک بلٹ پروف گاڑی جہا ز کے دروازے تک نہیں آتی۔ قادری صاحب کے قول اور فعل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
آپ نے شائد غور سے مراسلہ نہیں پڑھا۔۔۔۔یہ ضمانت والی بات میں نے اپنی طرف سے نہیں بنائی بلکہ پاکستان کی سندھ اسمبلی کی سابقہ سپیکر شہلا رضا نے کہی ہے۔۔۔انکا بیان تمام اخبارات میں چھپا ہے وہی شہلا رضا جو زرداری کے دور مین پورے پانچ سال سندھ اسمبلی کی اسپیکر رہیں۔۔۔۔۔بھائی کس دینا کی بات کر رہے ہیں آپ- امریکہ کو کیا پڑی ہے آپکو ضمایت دینے کی؟ اور ایسی ضمانت دی بھی کیسے جا سکتی ہے؟ امریکہ کے لیے فوجی آمر زیادہ فائدہ مند ہے۔ پوری عرب دینا میں آپ دیکھ لیں۔ بادشاہت ہے یا فوجی آمریت ہے اور امریکی ایجنڈے پہ چل رہی ہیں۔ اور بات قادری صاحب کی ہو رہی ہے۔ خان صاحب کو بیچ میں نہ ہی لایں۔ سیاست دان ہمارے پیسے اور حقوق لوٹتے ہیں اور قادری صاحب جیسے شعبدہ باز ہمارا ایمان لوٹ رہے ہیں۔ شہادت کی تمنا کرنے والا انقلابی اس وقت تک جہاز سے باہر نہیں نکلتا جب تک بلٹ پروف گاڑی جہا ز کے دروازے تک نہیں آتی۔ قادری صاحب کے قول اور فعل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
آپ نے شائد غور سے مراسلہ نہیں پڑھا۔۔۔۔یہ ضمانت والی بات میں نے اپنی طرف سے نہیں بنائی بلکہ پاکستان کی سندھ اسمبلی کی سابقہ سپیکر شہلا رضا نے کہی ہے۔۔۔انکا بیان تمام اخبارات میں چھپا ہے وہی شہلا رضا جو زرداری کے دور مین پورے پانچ سال سندھ اسمبلی کی اسپیکر رہیں۔۔۔۔
میں نے پڑھا ہے بیان بھائی۔ میں تو بیان پہ غور کرنے کی بات کر رہا ہوں۔ تھوڑا سا اس بیان پہ غور کریں تو آپکو اندازہ ہو جائیگا کہ اس بیان میں کتنی صداقت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے سیاستدان اگر سچ بولنے لگ جائیں تو یقین کریں سب ٹھیک ہو جائیگا۔