ایک بات تو یہ کہ بہنوں کا پیٹ صرف شکریہ سے نہیں بهرتاسب دوستوں کا بہت شکریہ ماہی بہنا آپ کا بھی
میں تو صبح سے یہ شعر گنگنا رہا
غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی،
گردوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی
ایک بات تو یہ کہ بہنوں کا پیٹ صرف شکریہ سے نہیں بهرتا
اور دوسری بات یہ کہ عمر کی گهڑی تو گهٹی ہے تجربہ بهی تو بڑه گیا نا.
بی ٹی جناب چوکیدار کو بهجواتی جب میری اپنی سالگرہ ہوتی آرام سے کیک بهجوا دیں آپ....تو اک کام کریں نا آپ چوکیدار کو سائیکل پر کسی نزدیکی بیکری بھجوا کر فریش کریم کیک منگوا لیں اور جتنا کھانا ہوا کھا کر باقی مجھے پارسل کر دیجیے گا
مجھے اپنے وزن کا خوب خیال ہے۔ لہٰذا ایسی پارٹیز میں ہم محض کھلانے والوں میں ہوتے ہیںمہدی نقوی حجاز بڑے دندیاں نکل رہیں ہیں، جو کیک ہاته آگیا نا تو پلیٹ لے کر سب سے پہلے آنے والوں میں سے ہو گے.
مجھے اپنے وزن کا خوب خیال ہے۔ لہٰذا ایسی پارٹیز میں ہم محض کھلانے والوں میں ہوتے ہیں
تو اسے اپنی ہی سمجھیں نابی ٹی جناب چوکیدار کو بهجواتی جب میری اپنی سالگرہ ہوتی آرام سے کیک بهجوا دیں آپ....
سال میں ایک ہی بہت ہےتو اسے اپنی ہی سمجھیں نا