طبع زاد اشعار کی بیت بازی

اکمل زیدی

محفلین
ہم نے دیکھا مگر ٹوکا نہیں کیونکہ بھیا کی دل آزاری کا خیال آیا آپ نے انتہائی شاعرانہ اصلاح کی بہت خوب جناب:flower::flower:
جائیں ہم نہیں بولتے۔۔۔:nottalking:
وہ موبائیل پر نقطوں کا اندازہ نہ ہو سکا۔۔۔آپ کو متوجہ کرنا چاہیے تھا۔۔نٹر میں ہی سہی اب آخر منظوم بھی تو ہو ہی گئی نہ رءوف صاحب کے ہاتھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصلاح:D
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
اپنا مجموعہ تو یہیں تیار ہو جائیگا۔۔۔۔:D
تفنن بر طرف۔۔۔دراصل میری ناقص عقل میں یہ بات آئی ہے کہ شعر میں خیال کا کلیدی کردار ہوتا ہے نوک پلک تو سنور ہی جاتی ہے کیسے کہا گیا اس کی اہمیت اپنی جگہ مگر کس پیرائے میں کیا کہا جا رہا ہے بہت اہمیت ہےاسکی۔۔۔۔۔۔یہ ایک سبق سنایا ہے صاحبان علم فہم کی صحبت سے۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
سچ میں بڑا ہی پیارا دھاگہ ہے ۔۔۔ پیارا یوں کہ بنا بے عزتی کے اصلاح بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔:heehee::lol:
مزے کی بات اس پر تین ریٹنگ دینے کو دل کرا ایک زبردست کی ایک متفق کی اور ایک جو دی ہے اور جو دی ہے اسے سب سمجھ لیں۔۔۔:LOL:
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
سچ میں بڑا ہی پیارا دھاگہ ہے ۔۔۔ پیارا یوں کہ بنا بے عزتی کے اصلاح بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔:heehee::lol:
لیکن ایک بات اور ہے دراصل وہ بے عزتی نہیں ہوتی مینٹیننس ہوتی ہے اب اس میں تھوڑی اٹھاخ پٹاخ تو بنتی ہے۔۔۔آخر کچھ تو گذرتی ہے قطرے سے گہر ہونے تک۔۔۔:rolleyes:
 
مومن فرحین

لائبریرین
لیکن ایک بات اور ہے دراصل وہ بے عزتی نہیں ہوتی مینٹیننس ہوتی ہے اب اس میں تھوڑی اٹھاخ پٹاخ تو بنتی ہے۔۔۔آخر کچھ تو گذرتی ہے قطرے سے گہر ہونے تک۔۔۔:rolleyes:
جی بالکل صحیح ہے ۔۔۔ اگلی دفع پھر وہ غلطی نہیں ہوتی یاد رہتی ہے ۔
 
Top