طبع زاد اشعار کی بیت بازی

مومن فرحین

لائبریرین
سبھی اساتذہ کے لیے ایک خوشخبری ہے ایک نئی غزل اصلاح کے لیے پوسٹ کی ہے ۔۔۔
اصلاح فرما دیں برائے مہربانی ۔۔۔ نوازش ہوگی :heehee:
 
فورم بیت بازی سے مکالمہ بازی میں تبدیل ہوتا جارہا ہے ماشا اللہ
واپس لائن پر آجائیں سب :)
نیند ٹوٹی مری اس خواب سے اکثر جس میں
میں تجھے ڈھونڈتی ہوں اور تو نہیں ملتا
اے گروہِ محفلیں! فوکس کرو موضوع پہ تم
باتیں اگر کرنی ہی ہیں، تو اور دھاگے کھول لو :)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
اے گروہِ محفلیں! فوکس کرو موضوع پہ تم
باتیں اگر کرنی ہی ہیں، تو اور دھاگے کھول لو :)
واپسی ممکن ہے گر آجاو پھر موضوع پہ سب
اور اگر دشوار ہے تو اور دھاگے کھول لو[/QUOTE]
واہ بر موقع یہ خوب کہا شعر
اچھا ہوا کہ زیادہ نہ ہوئی دیر
 
واپسی ممکن ہے گر آجاو پھر موضوع پہ سب
اور اگر دشوار ہے تو اور دھاگے کھول لو
واہ بر موقع یہ خوب کہا شعر
اچھا ہوا کہ زیادہ نہ ہوئی دیر[/QUOTE]

رہ گذارِ زیست میں کیا ڈھونڈتے پھرتے ہیں لوگ
کچھ نظارے تھے وہاں ، عبرت کا ساماں میں بھی تھا
 
رک رک کر چل رہی ہے اب شعروں کی یہ لڑی
باقی سب بھی شاید میری طرح مصروف ہیں
اوہو، بھئی اتنی جلدی بھی کیا ہے، ایک شعر کے بعد دوسروں کو بھی باری لینے دیا کریں... ہم نے اتنی محنت سے ر سے شعر بنایا، آپ نے اس بیج حرف ہی بدل دیا
 
Top