ام عبدالوھاب
محفلین
بہت خوب،،،،،،، و میں بدل بھی لیا اور بدلا بھی خوبزیدی صاحب،بھیا شعر "و' سے کہنا تھا
بہت خوب،،،،،،، و میں بدل بھی لیا اور بدلا بھی خوبزیدی صاحب،بھیا شعر "و' سے کہنا تھا
یہ کوچہ اتنا کیوں ہوا ہے سنسانوعید یہ نہیں کہ ارمان سو گئے
ثابت ہوا کہ آپ بھی بزرگ ہو گئے
یہ اداسی جو دل پہ چھائی ہےنہ جانے کیوں ہے اداس یہ دل
نہ دن ہی گزرے نہ رات کتٹی
یہ فیصلہ بھی ان کا ہم کو قبول ہے
چائے کے ساتھ بسکٹ کھانا فضول ہے
ویسے آپ کو شعر "ی" سے دینا تھاکھائے گا سب کو شعر کا آزار دیکھنا
"ہم آگئے تو گرمیء بازار دیکھنا"
یہ شعر طبع زاد ہے کیا حرف کی ہو قیدویسے آپ کو شعر "ی" سے دینا تھا
بصد احترام آپ کو خوش آمدیدیہ شعر طبع زاد ہے کیا حرف کی ہو قید
جذبات کی حدت سے پگھل جائے جو ترتیب
یار میرا جب مجھی میں رہتا تھادیکھا ہے خود کو اتنا، اب یاد ہی نہیں
خود آئینہ تھے ہم یا ہم آئینے میں تھے
آنکھ سے دور سہی، دل میں سدا ہوتا ہےیار میرا جب مجھی میں رہتا تھا
میں ہی منظر میں ہی ناظر ہوتا تھا
یوں جدا اب کے ہوا ہے کہ ملے کب دیکھوآنکھ سے دور سہی، دل میں سدا ہوتا ہے
'وہ بچھڑ کر بھی کہاں مجھ سے جدا ہوتا ہے'
نعمہ سا گونج اٹھا جو محفلوں میں ہمدمیہ شام سوچ میں ڈوبی ہوئی سی لگتی ہے
کہیں تصور جاناں میں یہ بھی گم تو نہیں