جمیل قادری
محفلین
السلام علیکم کسی کے پاس .طب یوسفی.قرابا دین احسانی. کتابیں ہیں بتادیں اردو ترجمہ کے ساتھ ہو اورطبی کتابیں کا نام شئیر کریں
اس کتاب کے اردو ترجمے کی تلاش جاری ہے۔ آپ اِدھر چکر لگاتے رہیے گا۔ امید ہے جلد مل جائے گا۔جزاک اللہ خیرا۔ بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام!السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
جناب فرقان احمد صاحب
قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
ڈاؤنلوڈ کرکے اسکا لنک بھی دیجئیے گاالحمدللہ، کتاب مل گئی ہے، ذرا ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا خود سے جائزہ لے لوں، آیا واقعی یہی ہے! پھر آپ کو اس کا لنک فراہم کرتا ہوں۔ ساتھ رہیے گا۔
جناب فرقان احمد صاحب
قرابادین قادری کے اردو ترجمہ کا انتظار ہے۔ جزاک اللہ خیرا
ارے صاحب! اس میں تکلیف کی کیا بات ہے۔ بعض اوقات کاپی رائٹس کا ایشو بن جاتا ہے، اس لیے اس فورم پر ان کتابوں کے ربط فراہم کیے جا سکتے ہیں جو کاپی رائٹس کی پابندیوں سے آزاد ہوں۔ یہ کتاب، 'ذاتی معالج' انٹرنیٹ پر فقط دو سو روپے میں دستیاب ہے۔ آپ کو روابط فراہم کر رہا ہوں، ان پر کلک کر کے یہ کتاب حاصل کر لیں، شکریہ!جزاك الله خيرا۔
اب مزید ایک کتاب کے بارے میں آں محترم کو تکلیف دوں گا۔ دیہاتی معالج نام سے ایک کتاب ہمدرد والوں نے شایع کی تھی اس کا کوئی نیا ایڈیشن آپ کے یہاں دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔ ہمارے یہاں یہ کتاب داخل نصاب ہے لیکن بکت پرانا نسخہ ہے۔
اسماعیل بھیا!محترمی حکیم صاحب!
در اصل میں انڈیا سے ہوں اور یہاں ان طبی کتابوں کا زیادہ چلن نہیں ہے۔ اور کتاب تو ہمارے پاس الحمد للہ موجود ہے لیکن یہ معلوم کرنا ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کر کے نیا ایڈیشن کلرنگ بنا کر یا کچھ اضافے کے ساتھ شائع ہوا ہے یا نہیں؟ ہمارے یہاں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں اس کو دو بارہ شایع کرنے کی اس لیے دریافت کیا ہے؟ آپ کی دی ہوئی لنک پر ٹائیٹل پیج تو رنگین نظر آ رہا ہے اندر کا حال بتا پتہ نہیں۔ جزاکم اللہ خیرا