نہیں یہ سب سے نیا ہے محترم بھائییہ پرانا ویڈیو ہے؟ شکریہ جزاک اللہ
نہیں میں نہیں دیکھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ یہ پروگرام دیکھتے ہیں ؟ میں تو اکثر دیکھتا ہوں
آپ اس پیج پر جائیں اور عنوان سمجھ کر ترتیب سے پوسٹ کر دیں ۔ترتیب وار ویڈیوز لگایں ؟
سستی کو علاج نہیں ملا اب تک؟آپ اس پیج پر جائیں اور عنوان سمجھ کر ترتیب سے پوسٹ کر دیں ۔
اک تو آپ کے مراسلے بڑھیں گے دوسرے خلق خدا کے مستفید ہونے پر نیکیاں بھی ۔
میرے پاس تو اتنا وقت نہیں ہے ابھی ۔
بہت دعائیں
آپ کیا جانیں سستی کے مزے ۔۔۔۔۔؟سستی کو علاج نہیں ملا اب تک؟
طب نبوی کے پروگرام دیکھتے رہیئے، شاید علاج مل جائےسستی کو علاج نہیں ملا اب تک؟