Jameel Ahmad Siddiqui
محفلین
محترم حکیم خالد صاحب اللہ پاک آپکا بھلا کرے ۔ حکیم عبداللہ صاحب کی کتب اگر آپ کے پاس یونی کوڈ میں ہیں تو ضرور لنک دیجئے۔ اور شہر جہانیاں؟ محبت کرنے والوں کا شہر ہے ۔ توجہ کا شکریہ ، لنک کا انتظار رہے گا۔
بارک اللہ فی ۔۔۔۔۔محترم جمیل احمد صدیقی صاحب ۔۔۔۔۔کچھ دوست احباب نے حکیم عبداللہ صاحب کی کتب ذاتی طور پر سکین کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پی ڈی ایف ۔۔۔فارمیٹ میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونیکوڈ میں ممکن ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔اگر ان کے پوتے محترم عروہ وحید و دیگر دلچسپی لیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم حکیم خالد صاحب اللہ پاک آپکا بھلا کرے ۔ حکیم عبداللہ صاحب کی کتب اگر آپ کے پاس یونی کوڈ میں ہیں تو ضرور لنک دیجئے۔ اور شہر جہانیاں؟ محبت کرنے والوں کا شہر ہے ۔ توجہ کا شکریہ ، لنک کا انتظار رہے گا۔
قبلہ حکیم صاحب سلام عرض ہے۔ یقین جانیے طبِ یونانی سے منسلک ایک حکیم صاحب کو فورم پر دیکھ کر انتہائی خوشگوار حیرت ہوئی۔ پاکستان میں صحت کے شعبہ کے حالات کسی سے ڈھکے چُھپے نہیں ہیں۔ آپ کا پیشہ عین خدمت و عبادت ہے۔عہدِ نو میں آپ جیسے لوگ ہی حکمت کی گم گشتہ معراج اِسے لوٹا سکتے ہیں۔ مجھے اہلِ علم و ہنر سے ایک عمومی اور طبِ یونانی سے وابسطہ لوگوں سے ایک خصوصی گلہ ہے کہ اکثر لوگ اپنے زندگی بھر کے حاصل کیے گئے قیمتی تجربات اورعلوم اپنے ساتھ ہی اگلے جہان لے جاتے ہیں ورنہ آج اِس قدر قحط الرجال نہ ہوتا۔ بہرحال آپ جیسے لوگوں کا دم غنیمت ہے۔ پروردگارآپ کو علم و حکمت عام کرنے میں لافانی کامیابیوں سے نوازے اورعمرِ خضرعطا کرے۔ آمینبارک اللہ فی ۔۔۔۔۔محترم جمیل احمد صدیقی صاحب ۔۔۔۔۔کچھ دوست احباب نے حکیم عبداللہ صاحب کی کتب ذاتی طور پر سکین کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پی ڈی ایف ۔۔۔فارمیٹ میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونیکوڈ میں ممکن ہو سکتی ہیں ۔۔۔۔۔اگر ان کے پوتے محترم عروہ وحید و دیگر دلچسپی لیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔