طرحی مشاعرہ ۔۔ دبستانِ بیاض ۔۔ جنوری 2009ء

نوید صادق

محفلین
طرح مصرع:
اب راہِ طلب اور بھی دشوار ہوئی ہے (احمد مشتاق)

نوٹ: یہ غزلیں ماہنامہ "بیاض" میں اشاعت کے بعد یہاں اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔
بیاض کا تازہ شمارہ "احمد مشتاق نمبر" ہے۔

نوٹ: اس قدر ٹائپنگ میرے بس کا روگ نہ تھی، سو سکین کر کے غزلیں یہاں رکھ رہا ہوں۔
 

نوید صادق

محفلین
my.php
[/URL][/IMG]
 

الف عین

لائبریرین
کیا اس کی ان پیج فائلیں دستیاب نہیں ہوئیں؟ آپ تو حاصل کر سکتے تھے نا؟؟؟ وہ زیادہ آسان ہے۔۔
خیر اس بہانے نوید صادق کے دو ہزار پیغام ہو گئے۔ منصب تو بدلتا نہیں، بہر حال دو ہزاری منصب مبارک ہو۔
 

نوید صادق

محفلین
مل سکتی تھیں ، میں نے تھوڑی جلدی کی، دو ہزاری ہونے میں۔
احمد مشتاق پر شائع مضامین کوشش کروں گا یہاں بھی لگا دوں۔
 
Top