پھر تو آپ ہمارے پڑوسی ہوئے
فاخر رضا محفلین اکتوبر 24، 2020 #22 ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: ظلم کے خلاف سینہ سپر رہتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اسکے بعد ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: شادی بس جلد ہی ہونے والی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں گئی سینہ سپری
ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: ظلم کے خلاف سینہ سپر رہتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور اسکے بعد ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: شادی بس جلد ہی ہونے والی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں گئی سینہ سپری
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2020 #23 ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: در اصل کچھ دن قبل لکھنؤ میں آن لائن طرحی مشاعرہ ہوا تھا جس میں یہ کلام پڑھا تھا۔ اسی وجہ آن لائن لکھا۔ حضور گستاخی معاف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اچھا لگا جان کر۔ بس یہ آخری تین حروف تدوین کر کے حذف کر دیجیے۔
ایم طارق مصطفےٰ نے کہا: در اصل کچھ دن قبل لکھنؤ میں آن لائن طرحی مشاعرہ ہوا تھا جس میں یہ کلام پڑھا تھا۔ اسی وجہ آن لائن لکھا۔ حضور گستاخی معاف مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت اچھا لگا جان کر۔ بس یہ آخری تین حروف تدوین کر کے حذف کر دیجیے۔