La Alma
لائبریرین
غزل پسند کرنے کے لیے بہت نوازش!المیٰ صاحبہ، سلام عرض ہے!
عمدہ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
نیازمند،
عرفان عؔابد
سپاس گزار ہوں۔
والسلام!
غزل پسند کرنے کے لیے بہت نوازش!المیٰ صاحبہ، سلام عرض ہے!
عمدہ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
نیازمند،
عرفان عؔابد
پسند آوری کی لیے شکر گزار ہوں۔واہ خوب۔
اچھی غزل کہی ہے دل سے مبارکباد
ہر مصرعے میں ہر شعر پہ نکھار ہے عجب
بہت شکریہ!بہت خوب المی جیتی رہیے
ڈھیر ساری داد و تحسین