شکریہ جناب نبیل صاحب ،
یہاں انڈیا میں حصص (share) کی خریداری فزیکل طور پر بند کر دی گئی ہے ، یعنی کاغذی دستاویز اور دستخطوں والا طویل مرحلہ ختم !
ضروری ہے کہ اولا انکم ٹیکس والوں سے ایک pan نمبر لیا لیا جائے ، اور پھر اس کے سہارے ایک دیمیٹ اکاونٹ کھلوایا جائے ، اسی میں شیرز کا جمع بعد کا بیلنس ہوتا رہے ، شاید یورپی ممالک میں بھی یہی ہوگا ؟ مگر کیا پاکستان میں بھی ایسا ہی ہے ؟