طریقہ ذکر سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی

ابن محمد جی

محفلین
سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے متعلق دالعلوم دیوبند کا فتوی
Scan_140418_0001.jpg

Scan_140418_0002.jpg

Scan_140418_0003.jpg

Scan_140418_0004.jpg

Scan_140418_0005.jpg
 

ساقی۔

محفلین
جہالت کی انتہاء! اسلامی تعلیمات کو آپس کے معاملات بہتر بنانے کی بجائے ذاتی کثرت و ریاضت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے!

لا حول ولا قوۃ۔
جب تک اپنا من صاف نہ ہو گا دوسروں کے ساتھ معاملات کیسے بہتر کر سکتے ہیں ؟ تبدیلی ہمشہ اپنی ذات سے شروع ہونی چاہیے۔
 

ساجد

محفلین
میں دیکھ رہا ہوں کہ اردو محفل پر بھونڈے انداز میں اپنی اپنی کمپنیوں کی مشہوری کرنے والے یوں قابض ہوتے جا رہے ہیں کہ کسی زمرے کا خیال رکھا جاتا ہے نہ اپنی سوچ کو زحمت دی جاتی ہے ۔ بس کاپی پیسٹ کے سہارے دانشوری کا آغاز کر دیا جاتا ہے اور ایسی دانشوری بحث وتکرار کے مختلف مراحل طے کرتی ہوئے لڑائی جھگڑے پر منتج ہوتی ہے جو اس سائٹ سے بہت سارے قیمتی قلم کاروں کی رخصتی کا مؤجب بن چکی ہے ۔
 

ابن محمد جی

محفلین
جہالت کی انتہاء! اسلامی تعلیمات کو آپس کے معاملات بہتر بنانے کی بجائے ذاتی کثرت و ریاضت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے!
محترم آپ شاید بات کا الٹا مطلب لینے کے عادی ہیں،یہ ذاتی کثرت نہیں بلکہ اس فتوی کا مطلب یہ ہے کہ علماء اکرام اس سے اتفاق کرتے ہیں
 
Top