الف نظامی
لائبریرین
لوگ کہتے ہیں کہ مغرب سے ڈائیلاگ ہونا چاہیے تاکہ فاصلے کم ہو سکیں۔
اس سے پہلے میرے خیال میں مختلف مسالک کے علمائے کرام کو مل بیٹھ کر فاصلے کم کرنا چاہئیں۔
بہت کم ایسی مجالس نظر آتی ہیں جہاں جمیع مسالک کے عوام و علما اکٹھے ہوں ،
عمومیت یہ ہے کہ ہر شخص اپنے مسلک کے خول میں بند ہے۔