ماوراء
محفلین
محب، میں بس اسی لیے بے فکر رہتی ہوں کہ محب ہمیشہ میرے ساتھ ہوتے ہیں۔
ٹھیک ہے۔۔۔۔!!! اس بار میں صبر اور تحمل کا بھرپور مظاہرہ کرنے کو تیار ہوں۔ ویسے تو آپ کو میں نے کوئی کام نہیں کہنا تھا لیکن آپ کے اس معصومیت بھرے(اصلی معصومیت نہیں) جملے کے بعد آدھی کتاب تو آپ کو دینے کا دل کر رہا ہے۔
کتاب کا آخری ایک صفحہ میں آپ کو بھیج دوں گی۔