بہت خوب بچے
بڑے یار ویہلے ہو ویسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں تو جتنا "ویہلا" ہوں سو ہوں پر آپ تو اتنے "ویہلے" ہو کہ ایک ہی پیغام دو دفعہ پوسٹ کر دیابڑے یار ویہلے ہو ویسے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جتنے بھی دھاگے شروع کئیے ہیں جناب نے وہ تمام لاجواب ہیں ۔۔۔۔۔لیکن دھاگے بہت زیادہ شروع کر دیئے اس لئے کہا تھا ۔۔۔برا لگا تو معذرت ۔۔۔۔۔۔۔اور میرا انٹر نیٹ سلو مین بار بار کلک کرتا رہتا ہوں اور اسی وجہ سے زیادہ ریٹنگ نہیں دے پایا بابائے ریٹنگ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو جتنا "ویہلا" ہوں سو ہوں پر آپ تو اتنے "ویہلے" ہو کہ ایک ہی پیغام دو دفعہ پوسٹ کر دیا
برادر میں تو مذاق کر رہا تھاجتنے بھی دھاگے شروع کئیے ہیں جناب نے وہ تمام لاجواب ہیں ۔۔۔ ۔۔لیکن دھاگے بہت زیادہ شروع کر دیئے اس لئے کہا تھا ۔۔۔ برا لگا تو معذرت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور میرا انٹر نیٹ سلو مین بار بار کلک کرتا رہتا ہوں اور اسی وجہ سے زیادہ ریٹنگ نہیں دے پایا بابائے ریٹنگ کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تو میں کونسا سیریس ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔برادر میں تو مذاق کر رہا تھا
خود بنائی ہے یا اُٹھائی ہے؟
ٹھہر جا مورکھ تو "باباجی" کو "اٹھائی گیرا" کہہ رہا ہےخود بنائی ہے یا اُٹھائی ہے؟
نہیںکہیں سے لی ہےواقعی خود بنائی ہےِ؟
اچھا ورنہ میں پی ایس ڈی فائل مانگنے لگا تھا۔نہیںکہیں سے لی ہے