طہٰ کو میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔۔۔طہٰ میری دعا ہے کہ آپ اپنے بابا اور ماما کے لیے فخر کا باعث بنیں۔۔۔اور انشاءاللہ بنے گے بھی۔۔۔جلدی سے ہاتھ ملاؤ۔۔میں بھی 15th کو پیدا ہوئی اور آپ بھی 15th aug کو پیدا ہوئے ہیں۔۔اور پتہ ہے سب سے زیادہ اچھے لوگ اس دن ہی تو دنیا میں تشریف لاتے ہیں۔
السلام علیکم پاکستانی بھائی آپ کو اور
طہٰ کو سالگرہ مبارک باد !
اور بہت سی دعائیں !
لیکن امن ۔۔۔ میری تاریخِ پیدائش تو یہ دن نہیں کسی اور دن ہے ۔۔۔
لیکن امن ۔۔۔ میری تاریخِ پیدائش تو یہ دن نہیں کسی اور دن ہے ۔۔۔
پاکستانی بھیا میری طرف سے بھی طٰہ منیر کو سالگرہ بہت مبارک۔۔!!
زبردست۔یہ بھی اچھا ہے۔ یعنی آج اصل پارٹی منائی جا رہی ہے۔ دونوں کتنے کتنے سال کے ہو گئے ہیں۔۔؟؟ سارہ کو بھی میری طرف سے مبارک دیجئے گا۔شکریہ ماوراء
آج طٰہ اور سارہ کی سالگرہ کے سلسلے میں پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں رشتےداروں اور دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
اصل میں طٰہ کی سالگرہ 15 اگست اور سارہ کی سالگرہ 31 اگست کو ہے، اس لئے کچھ دن ادھر اور کچھ ادھر کے چھوڑ کے یہ پارٹی رکھی ہے۔ 15 اگست کو تو بس گھر میں ہی سب نے مل کے کیک کاٹ لیا تھا۔
منیر بھائی یہ سارہ کون ہیں؟