طیاروں کی محفوظ پرواز کے لیے بکرے کا صدقہ

کعنان

محفلین
السلام علیکم

سول ایوی ایشن نے اس پر ایک وضاحت بھی جاری کی تھی شاید وہ کسی کی نظر سے نہیں گزر سکی۔

ہو سکے تو لنک بھی ساتھ پیش کر دیا کریں۔

لاہور سے کراچی جانیوالے پی آئی اے جہاز کی مسقط میں لینڈنگ، سول ایوی ایشن کا ایسا جواب جس کی آپ توقع نہیں کرسکتے

والسلام
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا verified آفیشل ٹویٹر اکاونٹ کونسا ہے ؟
 
آخری تدوین:

کعنان

محفلین
لاہور سے کراچی جانیوالے پی آئی اے جہاز کی مسقط میں لینڈنگ، سول ایوی ایشن کا ایسا جواب جس کی آپ توقع نہیں کر سکتے
سول ایوی ایشن کی طرف سے جواب دیا گیا کہ کراچی میں فضائی آپریشن معطل ہونے اور ایسے طیاروں کو آپریٹ کرنے کے لیے قریب ترین ہونے کی وجہ سے پی کے 307 کو مسقط بھجوایا گیا، آپ نے انہیں منتخب کیا اور اب ہم ان کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ پر دھند کی وجہ سے پرواز کو مسقط بھجوایا گیا تاہم موسم میں بہتری آتے ہی طیارے کو دوبارہ کراچی بلا لیا گیا۔
Danyal Gilani@DanyalGilani Dec 23
Due 2 fog at Karachi 2 flights were diverted 2 Muscat & one to Lahore this morning. Flights now returned 2 Khi. Flight ops at Khi normalized operations halt at KHI.

CAA Pakistan@AirportPakistan Dec 22
#PK307 LHE-KHI was diverted to Muscat being the only closest Airport to handle landing of such aircraft type due to operations halt at KHI.

 
Top