تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
-
والد ماجد کا انتقال 4 دسمبر 2017 کو ہوا وہ اسکے بعد زبان پر بس ایک جملہ اتا ہے۔

مات ابي و مات معه كل شيء جميل.

قارئین سے ان کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست ہے

میری عمر تقریباً 27 سال

فی الحال تقریباً دس سالوں سے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قیام ہے

- تعیم
بی اے جامعہ سے ہی اور ایم اے ان عربک یونیورسٹی آف دلی سے

ابھی بی ایچ ڈی کے لے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے داخلے کی کوشش جاری ہے

اپنا انسٹیٹیوٹ بھی ہے جسمیں عربی اور انگریزی پڑھاتا ہوں۔
یوٹیوب چینل بھی ہے جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ہے

:- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم اور ایک اسکول میں بحثیت معلم ہوں

:- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..
 
شمشاد خان

محفلین
محترم ظفر یاب قاسمی صاحب

اردو محفل میں خوش آمدید۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے والد مرحوم پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔

ماشاء اللہ آپ تو خاصے پڑھے لکھے ہیں اور مزید علم حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اوڑھنا بچھونا تعلیم ہی کو بنایا ہوا ہے۔

ان شاء اللہ آپ سے مراسلت رہے گی۔
 
جزاک اللہ شمشاد بھائی
مجھے اچھا لگا آپکے اس فارم پر مجھے امید ہے اپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا۔
میں تمام اراکین کی شمولیت اور انکی عنایت کا منتظر رہونگا۔
 
محمدظہیر

محفلین
اُردو محفل میں خوش آمدید مولانا ظفریاب قاسمی صاحب!
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے۔
جان کر اچھا لگا کہ آپ یوٹیوب پر ویڈیو بناتے ہیں۔ آپ کے چینل کا نام کیا ہے۔
 
شکیب

محفلین
خوش آمدید۔ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ۔ ادھر بھی کوئی سلسلہ شروع کریں۔
اللہ آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
ظہیر بھائی کی تائید کرتا ہوں، یوٹیوب چینل ضرور شیئر کیجیے۔
 
جزاک اللہ ظہیر بھای اک لنک شیئر کررہا ہوں اپکو وہاں سے میری باقی ویڈیوز موصول ہوجاینگی

Aap English me
Zafaryab Qasmi search kren
 
سید رافع

محفلین
1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
-
والد ماجد کا انتقال 4 دسمبر 2017 کو ہوا وہ اسکے بعد زبان پر بس ایک جملہ اتا ہے۔

مات ابي و مات معه كل شيء جميل.

قارئین سے ان کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست ہے

میری عمر تقریباً 27 سال

فی الحال تقریباً دس سالوں سے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قیام ہے

- تعیم
بی اے جامعہ سے ہی اور ایم اے ان عربک یونیورسٹی آف دلی سے

ابھی بی ایچ ڈی کے لے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے داخلے کی کوشش جاری ہے

اپنا انسٹیٹیوٹ بھی ہے جسمیں عربی اور انگریزی پڑھاتا ہوں۔
یوٹیوب چینل بھی ہے جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ہے

:- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم اور ایک اسکول میں بحثیت معلم ہوں

:- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..

اللہ آپکے والد کی مغفرت کرے اور آپ کو اور دیگر فیملی کے لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

آپ سے ہند کے مسلمانوں اور عام شہریوں کی سوچ سننے کو ملے تو بہت ہی عمدہ ہو۔
 
Top