تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

جزاکم اللہ رافع بھائ ، خلیل الرحمٰن بھائ

رافع بھائ اپ کے تعلق سے ہماری سوچ سے واقف ہونے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ؟
ہم سب اپنے پاکستانی بھائیوں سے عقیدت رکھتے ہیں وہ ہمارے بھای ہیں کجسدٍ واحد کے مانند ،
 

حماد علی

محفلین
1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
-
والد ماجد کا انتقال 4 دسمبر 2017 کو ہوا وہ اسکے بعد زبان پر بس ایک جملہ اتا ہے۔

مات ابي و مات معه كل شيء جميل.

قارئین سے ان کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست ہے

میری عمر تقریباً 27 سال

فی الحال تقریباً دس سالوں سے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قیام ہے

- تعیم
بی اے جامعہ سے ہی اور ایم اے ان عربک یونیورسٹی آف دلی سے

ابھی بی ایچ ڈی کے لے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے داخلے کی کوشش جاری ہے

اپنا انسٹیٹیوٹ بھی ہے جسمیں عربی اور انگریزی پڑھاتا ہوں۔
یوٹیوب چینل بھی ہے جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ہے



:- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم اور ایک اسکول میں بحثیت معلم ہوں


:- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین ۔
محفل میں خوش آمدید محترم !!
 
Top