مبارکباد ظفری بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو

محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو ظفری بھائی

اور اب جب کہ "شب ہائے ہجر" بھی درمیاں نہیں رہیں اور "جہانِ خراب" بھی "جہانِ جناب" بن چکا ہے تو "کب سے" کا سوال پوچھنا میرے لئے اور اسکا "حساب" کرنا آپ کیلیئے عبث ہے۔ :)

ویسے ہو جائے ایک خوبصورت سی غزل جہانِ خراب اور جہانِ جناب کے قافیوں کے ساتھ ;)
 
سالگرہ مبارک ہو ویسے اب تو وہ دن نہیں رہے جب آتش جوان تھا پر پھر بھی یاد عہد رفتہ تو ساتھ ساتھ ہے نہ :)

زونی اٹھارہ نہیں پچھلے بیس سال سے قبلہ سولہ سال کے ہی ہیں ;)
 

زونی

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ویسے اب تو وہ دن نہیں رہے جب آتش جوان تھا پر پھر بھی یاد عہد رفتہ تو ساتھ ساتھ ہے نہ :)

زونی اٹھارہ نہیں پچھلے بیس سال سے قبلہ سولہ سال کے ہی ہیں ;)


وہ دراصل پانچویں بار لکھنا بھول گئی تھی معزرت چاہتی ہوں چلو اب موم بتیاں خریدنے میں آسانی ہو گی;):grin:
 
دیکھ لیں ظفری نے سب کا بھلا سوچ کر ہی عمر نہیں بڑھائی تاکہ سالگرہ منانے والوں کو کم سے کم خرچ کرنا پڑے۔
 

زونی

محفلین
دیکھ لیں ظفری نے سب کا بھلا سوچ کر ہی عمر نہیں بڑھائی تاکہ سالگرہ منانے والوں کو کم سے کم خرچ کرنا پڑے۔


ہم زیادہ خرچ کر کے کڑوا گھونٹ تو پی سکتے ہیں لیکن دوسری آپشن زیادہ کڑوی ھے;)
،ویسے آجکل نمبرز والی کینڈلز آئی ہوئی ہیں:cool::grin:
 
Top