میں تمام دوست و احباب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میری سالگرہ کے موقع پر میری غیر حاضری کے باوجود بھی آپ سب نے مجھے یاد رکھا ۔ خصوصاً شمشاد بھائی کا جنہوں نے یہ دھاگہ متعارف کروایا ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔
میں اپنی زندگی کے ایک بہت بڑے بحران سے گذر رہا ہوں ۔ میری اس محفل پر غیر حاضری بھی اس بحران کی مرہونِ منت ہے ۔ امید ہے آپ تمام احباب میرے لیئے دعا گو رہیں گے۔ شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے ۔میں تمام دوست و احباب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں کہ میری سالگرہ کے موقع پر میری غیر حاضری کے باوجود بھی آپ سب نے مجھے یاد رکھا ۔ خصوصاً شمشاد بھائی کا جنہوں نے یہ دھاگہ متعارف کروایا ۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔
میں اپنی زندگی کے ایک بہت بڑے بحران سے گذر رہا ہوں ۔ میری اس محفل پر غیر حاضری بھی اس بحران کی مرہونِ منت ہے ۔ امید ہے آپ تمام احباب میرے لیئے دعا گو رہیں گے۔ شکریہ