مبارکباد ظفری بھائی کو مبارک

سارہ خان

محفلین
ہاہا۔۔۔۔یہ میری نہیں میرے ہاتھ کی اعلٰی ظرفی ہے جوایکسٹرا نقطے لگا دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔ :( ۔۔۔میرا ہاتھ ابھی تک اردو لکھنے میں ٹھیک نہیں ہوا۔۔۔ :?۔۔۔غلطی کی طرف توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
ارے سارہ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں سب سے ہو جاتی ہیں۔اور تو اور استادِ محترم اعجاز اختر صاحب بھی آج کل بہت غلطیاں( کتابت کی) کرنےلگے ہیں( شاید عمر کا تقاضہ ہو)

مگر خدا را اس کو ٹھیک مت کیجیئےگا ورنہ سارہ/سارا مزہ کرکرا ہوجائےگا اس لطف کا
 

سارہ خان

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
ارے سارہ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں سب سے ہو جاتی ہیں۔اور تو اور استادِ محترم اعجاز اختر صاحب بھی آج کل بہت غلطیاں( کتابت کی) کرنےلگے ہیں( شاید عمر کا تقاضہ ہو)

مگر خدا را اس کو ٹھیک مت کیجیئےگا ورنہ سارہ/سارا مزہ کرکرا ہوجائےگا اس لطف کا

سوری جیہ اس کو تو میں پہلے ہی ٹھیک کر چکی تھی ۔۔۔۔شائد آپ نے یہ بعد میں لکھا ہے ۔۔۔ :(
 
Top