مبارکباد ظفری بھائی کو 36ویں سالگرہ مبارک ہو

زونی

محفلین
سالگرہ بہت مبارک ہو چاچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی لیٹ ہو گئی ہوں امید ھے معافی مل جائے گی :battingeyelashes:
 

ظفری

لائبریرین
کھوکھر صاحب ۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔۔17 موم بتیوں والا کیک دیکھ کر دل بہت خوش ہوگیا ۔ ;)
 

ظفری

لائبریرین
سالگرہ بہت مبارک ہو چاچو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھوڑی لیٹ ہو گئی ہوں امید ھے معافی مل جائے گی :battingeyelashes:
لیٹ تو خیر آپ ہوگئیں ہیں ۔۔۔۔۔ مگر کوئی بات نہیں آپ کو معافی مل جائے گی ۔ ;)
مبارکباد کے لیئے شکریہ ادا کرتا ہوں بھتیجی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
 

غیاث

محفلین
برادرم غیاث جملوں کے استعمال میں قدرے احتیاط برتا کریں۔ :)


انسان ہوں کبھی بے احتیاطی بھی ہو جاتی ہے۔ مگر لگتا ہے یہاں کچھ زیادہ سنجیدگی چلتی ہے۔ کسی کیلیے بھی نامناسب اور گیر اخلاقی جملہ نہیں لکھا مگر پھر بھی ایسا ہے تو معذرت کرتا ہوں۔

اگر یہاں اتنی سنجیدگی ہے تو فورمز کےباقی حصوں جن تک ابھی رسائی نہیں انکا کیا عالم ہوگا۔

اللہ بچائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
صرف سنجیدگی نہیں مزاح بھی ہوتا ہے۔
لیکن خیال رہے کہ مزاح اور پھکڑ بازی میں بہت فرق ہے۔
 
Top