حجاب
محفلین
چلیں کچھ زیادہ دیر نہیں ہوئی ۔ ورنہ میں تو سمجھ رہا ہے اپنی برسی کیساتھ ہی اپنی سالگرہ کی بھی مبارکباد آپ کی طرف سے وصول ہوگی ۔
میرا خیال ہے آپ کو یہاں اپنی کی جگہ محفل لکھنا چاہیئے تھا
چلیں کچھ زیادہ دیر نہیں ہوئی ۔ ورنہ میں تو سمجھ رہا ہے اپنی برسی کیساتھ ہی اپنی سالگرہ کی بھی مبارکباد آپ کی طرف سے وصول ہوگی ۔
اچھا ۔۔۔۔۔ کہاں ہے یہ رضوان ۔۔۔۔ بہت دن بعد طلوع ہوا ہے ۔ مگر ابھی یہاں امریکہ میں نظر نہیں آرہا ہے ۔
ارے تربت پر ایک دیا جلا دینا ۔۔۔ یہ بہت ہوگا ۔ظفری ، برسی کی مبارک باد کہاں اور کیسے دوں گی میں محفل پر روحیں بھی آتی ہیں کیا مذاق کیا ہے برا نہ مان لیجئے گا
نہیں جی برا تو میں مان ہی نہیں سکتا ۔ شمشاد بھائی نے بلکل بجا فرمایا ہے کہ یہ حس ہی مجھ میں ناپید ہوچکی ہے ۔برا مان بھی سکتے ہیں شمشاد صاحب ، مگر غلطی ظفری نے ہی کی لکھنے میں تو مذاق فرض ہوتا ہے
برا مان بھی سکتے ہیں شمشاد صاحب ، مگر غلطی ظفری نے ہی کی لکھنے میں تو مذاق فرض ہوتا ہے
حجاب آپ کو بھی اردو محفل میں قریباً ڈھائی سال ہو گئے ہیں۔ اب تک تو آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے تھا کہ کون کس مٹی کا بنا ہوا ہے۔
آگ سے تو دو ہی لوگ بنے ہوئے ہوتے ہیںآپ کونسے والے ہیں
یہ گہری بات ہے آپ کو سمجھ نہیںآئے گیارے زین بھائی یہ آپ کس طرف لے گئے بات کو؟