مبارکباد ظفری کو ہرا رنگ مبارک ہو

ماوراء

محفلین
:oops: صبح میں نے پیغام لکھا تھا۔ لگتا ہے پوسٹ کیے بغیر ہی چلی گئی تھی۔ چلو ایک بار پھر سہی۔ اب یاد کر لوں کیا لکھا تھا اس وقت۔ :roll: :lol:

خیر، اس وقت مجھے ظفری کا نام ہرے رنگ میں نظر آ رہا تھا۔ اور پتہ نہیں کیوں مجھے بڑا بڑا معتبر قسم کا لگ رہا تھا۔ :p

مبارک ہو ظفری۔
 

ظفری

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
:oops: وہ میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ مجھےسارے ہرے رنگوں والے نام زیادہ اچھے لگتے تھے۔۔۔ان کے درمیان نیلے رنگ والا نام اچھا نہیں لگتا تھا۔


اچھا ۔۔۔۔ یہ بات تھی ۔۔۔۔ جب کہ میں سمجھتا تھا کہ اتنے سارے ہرے ناموں میں ایک نیلا نام اپنے انفرادیت کے ساتھ نمایاں ہوتا تھا ۔۔۔۔ :wink: :lol:
 

ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
: خیر، اس وقت مجھے ظفری کا نام ہرے رنگ میں نظر آ رہا تھا۔ اور پتہ نہیں کیوں مجھے بڑا بڑا معتبر قسم کا لگ رہا تھا۔ :p

مبارک ہو ظفری۔
شکریہ ماوراء ۔۔۔۔۔۔مگر مجھے تمہارے اس معتبر معتبر پر ڈاکٹر بشیر بدر کا ایک شعر یاد آگیا ۔۔۔۔

گھروں پہ نام تھے ، ناموں کے ساتھ عہدے تھے
بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
 

دوست

محفلین
اس لیے ہرا رنگ تھا۔ میں نے سوچا شاید مجھے ہی ہر بار اس دھاگے کو دیکھ کر ہرا ہرا نظر آرہا ہے۔
مبارکباد جناب۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: یہ ہرا رنگ ہرے رنگ والے کی مرضی کے بغیر سونپا گیا ہے ،
سو ایسے کام کی کیا مبارک دینی جو اپنی مرضی کے خلاف مجبورن کرنا پڑے ۔ :lol: :p




:chalo:
 
Top