بہن سچ تو یہ ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی سالگرہ نہیں منائی نہ ماضی میں اور ہی حال میں اور نہ ہی منانے کا کوئی اشتیاق رہا ہے بس یہ سوچتا ہوں کہ رب العزت نے ایک اور سال دیا تھا مگر گنوادیا کوئی اچھا کام نہیں ہوا۔السلام علیکم ظہور بھائی ، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !
آپ کی سالگرہ بچپن میں کیسی گزرتی تھی اور ابھی کیسے گزرتی ہے ؟ سالگرہ کے حوالے سے کوئی خاص بات اگر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا پلیز ۔
آپ سے دو زیادہ ہیں۔ظہور بھائی، مبارک ہو
ویسے زندگی کی کتنی بہاریں دیکھ چکے ہیں؟