مبارکباد ظہیر احمد ظہیر کے محفل پہ آٹھ سال

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے ہر دل عزیز محفلین، انتہائی خوبصورت شاعری و نثر کے تخلیق کار، بہت پیارے دل کے مالک
ظہیراحمدظہیر کے محفل پہ آٹھ سال مکمل ہوئے۔
ہم سب کی طرف سے بہت مبارکباد
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں ، عزت مرتبے ، صحت و عافیت دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر دکھ، ہر آزمائش سے پناہ دے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ آمین!
ثم آمین!
 
علی وقار

محفلین

عید کا چاند ہو گئے ظہیر بھائی۔
 
ظہیربھائی کے ساتھ اُردُو کی کتنی ہی مقتدر ہستیاں محفل سے دُور ہیں۔خدا کرے وہ سب خیریت سے ہوں:
غزل میں جن کی ہمیشہ چراغ جلتے ہیں
اُنھیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے​
بشیربدر کی روح اِس شعر میں کچھ تحریف و تصرف کے لیے مجھے معاف فرمائے
کہ یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بصیرتوں پہ اُجالوں کا خوف طاری ہے
اُنھیں۔ یقین۔ دلاؤ ۔بڑا ۔اندھیرا ،ہے​
اور ساغر صدیقی کی روح بھی ۔۔۔۔۔۔۔ع معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، آسانیاں، کامیابیاں ، عزت مرتبے ، صحت و عافیت دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر دکھ، ہر آزمائش سے پناہ دے۔ اپنے پیارے بندوں میں شامل کرے۔ آمین!
ثم آمین!
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ظہیر بھائی بہت بہت مبارک ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرمائے۔۔۔ آمین
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
ماشااللہ۔۔ بہت مبارک ہو!!
میری انتہائی خوش قسمتی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ کاش مزید سیکھ سکوں! ایسے بے غرض ، بے لوث اور ادبی لوگ خال خال نظر آتے ہیں۔
پرائمری جماعت میں احمد حسین خان کی کی یاد کی ہوئی ایک نظم کا شعر یاد آرہا ہے۔۔
؀ پٹی بندھی ہے آنکھوں پہ تو میری کھول دے
جو علم تیرے پاس ہے وہ سب مجھ کو تول دے
 
آخری تدوین:
Top