محمداحمد
لائبریرین
ہمیں کچھ عرصے پہلے ہی پتہ چلا کہ محفل کے ہر دلعزیز دوست اور باکمال شاعر جناب ظہیراحمدظہیر صاحب کیلیگرافی اور مصوری سے بھی شغف رکھتے ہیں۔ ناصرف شغف رکھتے ہیں بلکہ ید طولیٰ بھی رکھتے ہیں۔
ہماری خوش قسمتی دیکھیے کہ ظہیر بھائی نے اپنے ہاتھ سے ہمارا نام لکھا اور اسے کیا ہی خوب سجایا۔ مزید یہ کہ اُسے گرافک سوفٹویر کی مدد سے رنگوں سے رنگ دیا۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
ہم ظہیر بھائی کا شکریہ ہرگز ادا نہیں کریں گے کہ ہم چاہیں بھی تو کرنہیں سکتے۔
حسابِ دوستاں درِ دل