ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
تابش بھائی ، یہ ذوالقرنین نثر نگار نہیں نشر (ن+شر) نگار ہیں ۔بلکہ اشعار کی تشریح کے ضمن میں تو انہیں حشرنشر نگار کہنا چاہئے ۔ اب شاعروں کی دعائیں تو انہیں ملیں گی ہی ۔اب سمجھ آیا کہ یہ آئے دن نین بھیا کے لیپ ٹاپ کے نئے قصے آتے ہیں، یہ سب شعرا حضرات کی ”دعاؤں“ کی بدولت ہے۔