مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

زونی

محفلین
ارے واہ شادیوں کا سیزن تو محفل پہ بھی رنگ لایا ھے ،

شادی بہت مبارک ہو طالوت ، اللہ آپ کو ہمیشے خوش رکھے ۔
:)
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
طالوت بھائی اللہ آپ کی آئندہ زندگی میں بہت برکت اور آپ کو آپ کی زوجہ کے لیے خیر وبرکت کا باعث بنائے آپ دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈنگ اور سکون کا باعث بنائے۔ آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔ آمین
طالوت بھائی آپ ہمیشہ ذہن میں رکھیے کہ یہ رشتہ اللہ کے نام سے جڑا ہے۔ ورنہ
ہمارے معاشرے میں‌غیرت مند لوگ اپنی بہن بیٹی کی طرف اٹھنے والی آنکھیں نکال دیتے ہیں۔ اللہ کے نام سے دو لوگ اپنی زندگی مل کر بسر کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔
یہ ہمارے رب کا ہم پر احسان ہے کہ اس نے ہماری ہر ضرورت کو پورا کرنے کا جائز راستہ ہمیں بتایا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں عمل کر کے سکھایا۔

اللہ رب العزت کی ناشکری سے بچتے ہوئے اپنی بیوی اور ان کے خاندان کو عزت واحترام دیجیے گا۔ اور آپ کی زوجہ کو بھی یہی کہ اللہ کے نام کی لاج رکھیں اور آپ کے خاندان کو عزت واحترام دیں۔
 

طالوت

محفلین
گزشتہ دنوں اردو محفل کے معروف رکن ظہیر (طالوت) کی شادی خانہ آبادی کراچی میں بخیر و خوبی انجام پائی۔

اردو محفل کی جانب سے ظہیر (طالوت) کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔
شکریہ لالہ جی اس محبت کے لئے ۔۔ شادی گجرات میں ابجام پائی جبکہ ایک عدد اضافی ولیمہ کراچی میں ہونے جا رہا ہے ۔
طالوت بھائی کو میری طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔
شکریہ عشی ۔۔
ما شاء اللہ

مبارک ہو طالوت بھائی۔
شکریہ ابن سعید
بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ شادیوں کا سیزن ہے کیا؟؟؟
وہ ایک شادی دفتر بھی تو کھلا تھا۔۔۔کیا بنا اس کا۔۔۔؟
شکریہ مطیع ۔ وہ دفتر ہماری خالہ کا ہے مگر ہمارا معاملہ ان کے بغیر ہی طے پا گیا ۔۔۔
میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں

شکریہ صابر ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ہیں۔ طالوت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:

بہت بہت مبارک ہو ظہیر
ہیں کیوں ۔۔۔ مبارکباد کے لئے شکریہ
بہت مُبارک ہو جناب ظہیر صاحب ۔
شکریہ شاہ جی ۔۔
مبارک ہو ظہیر۔ اسی لئے ادھر نظر نہیں آ رہے تھے۔
شکریہ حضرت ۔ فون نیٹ دستیاب تھا اور اس میں خاصی نشکل ہوتی ہے۔
ماشاللہ

بھیا جی بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالی آپکو اس نئی زندگی کی تمام تر خوشیاں عطا فرمائے -آمین
:)
شکریہ سارہ ۔
میں بھی کہوں راوی چین ہی چین کیوں لکھ رہا ہے معلوم پڑا کہ حجرت طالوت مہم جوئی پر نکل کھڑئے ہوئے اور یوں فاتح بن کے لوٹے کہ ہماری امامہ بٹیا کے لیے ایک عدد تائی اماں کا بست و بند کر ہی چھوڑ ۔ ۔ ۔ ۔ا مبارک ہو ظہیر بھائی اللہ پاک آپ دونوں کو اپنے حبیب لبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے آمین
شکریہ عابد ۔۔ ہماری بھتیجی کیسی ہے ؟
 

طالوت

محفلین
مبارک ہو۔ آپ بھی غلام بن گئے!
شکریہ :eek: :confused:
عبداللہ بھائی تو خود شادی سے بھاگتے ہیں۔ وہ بھلا یہ جشن کیونکر منائیں گے!
شکریہ جناب
میری طرف سے مبارکباد قبول فرمائیں :party:
شکریہ
شادی مبارک ہو طالوت صاحب:)
شکریہ
شکریہ جناب
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر، ابھی بھی موقع ہے کہ ایک عدد اضافی ولیمہ کراچی میں ہونے والا ہے، اسی میں شامل ہو جائیں۔
 
Top