بھلکڑ

لائبریرین
KwULv.png
کاپی پیسٹ انیس الرحمن ۔۔۔۔۔:p
 

جیہ

لائبریرین
محترم خواتین و حضرات!
السلام علیکم!
میرا نام اور تخلّص عؔلی خان ہے- میری شاعری کی ایک چھوٹی سی کتاب، "کیا کمی تھی"، آپ کے مطالعہ کے لیے www.AliKhan.org/book.pdf کے لِنک پر حاضر ہے جو کہ ۱۹۹۸ سے آن لائن ہے۔
شکریہ۔
مُخلص
عؔلی خان
ای٘ میل: Ali@۔۔۔۔ ۔۔۔
ویب سائٹ: www.AliKhan.org
کیلیفورنیا، ریاست ہائے متحدہ امریکہ
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اپنے تعلیمی اور علمی سرگرمیوں کے بارے میں بتائیں نا۔ پاکستان کس شہر سے تعلق ہے اور امریکہ میں کیا مشاغل ہیں؟
 

عؔلی خان

محفلین
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ اپنے تعلیمی اور علمی سرگرمیوں کے بارے میں بتائیں نا۔ پاکستان کس شہر سے تعلق ہے اور امریکہ میں کیا مشاغل ہیں؟

جیہ جی! آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔ :) آپ کے ساتھ مل کر بھی بڑی خوشی ہوئی۔ پاکستان میں تعلق ڈیرہ غازی خان سے اور آبائی وطن باجوڑ ہے لیکن گزشتہ ربع صدی سے (اس وقت سے جب میں لیٹ ٹینز میں تھا) مغرب میں مقیم ہوں۔ تعلیم ایم بی اے (یونیورسٹی آف لورپول، برطانیہ) اور مزدوری یہاں امریکہ کے ایک بینک میں بطور پریمیر بینکر کے کرتا ہوں۔ لیکن بینکنگ کو طلاق دینے کا ارادہ ہے، اس لیے آج کل یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اروائین، سے بزنس اینالسٹ بننے کے لیے سر ٹیفیکٹ حاصل کرنے کے لیے پر تول رہا ہوں۔ مشاغل میں مختلف ممالک کی سیر(الحمداللہ اب تک 24 ممالک گھوم چکاہوں۔) ، عالمی موسیقی اور ادب شامل ہیں لیکن تنہائی نے ایسا جکڑا ہوا ہے کہ کوئی کام بھی ڈھنگ سے نہیں ہو پاتا۔ شکریہ- :)
 
آخری تدوین:

عؔلی خان

محفلین
میں اس اکتوبر کے آخری دنوں میں پورے 42 سال کا ہو جاؤں گا- اگر 42 سال کی عمر میں بزرگ ہونا (اور وہ بھی مغرب میں) واقعی ہی میں بزرگ ہونا ٹھہرا تو مجھے یہ بزرگی عزیز ہے۔ :)
 
Top