لاریب مرزا
محفلین
اررے!! اچھا کیا نا عائشہ!!! ویسے بھی جب سے میں آئی ہوں خال خال ہی دیکھا ہے آپ کو محفل میں دوبارہ خوش آمدید کہنے کا مطلب ہوا کہ محفل میں پہلے کی طرح آیا جایا کریں۔ رونق لگایا کریں۔یہ لاریب اس لڑی کو اوپر لائی ہیں۔
اررے!! اچھا کیا نا عائشہ!!! ویسے بھی جب سے میں آئی ہوں خال خال ہی دیکھا ہے آپ کو محفل میں دوبارہ خوش آمدید کہنے کا مطلب ہوا کہ محفل میں پہلے کی طرح آیا جایا کریں۔ رونق لگایا کریں۔یہ لاریب اس لڑی کو اوپر لائی ہیں۔
آپ کو بھی خوش آمدید @ مقدس بیٹی۔انکل مجھے لگتا ہے کہ ٖآپ نے مجھے بھی ویلکم نہیں کیا۔۔۔ مجھے بھی ساتھ میں ہی نمٹا دیں
میں رہ گئی ہوں سراگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔
آپ کو بھی محفل پر خوش آمدید لاریب مرزا بیٹی۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھتے ہوئے دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمینمیں رہ گئی ہوں سر
تھینک یو سو مچچ انکلآپ کو بھی خوش آمدید @ مقدس بیٹی۔
اگر کوئی اوربھی خوش آمدید کہلوانے سے رہ گیا ہے تو وہ بھی مطلع کرے تاکہ اُسے بھی نمٹایا جا سکے۔
ویلکم ویلکم چندا رانیاور آپ یہاں آئی ہیں تو لگے ہاتھ مجھے بھی ویلکم کرتی جائیں
ویسے مجھے نہیں پتا آپ نے پہلے کیا ہے یا نہیں
سو سوئیٹ لاریباررے!! اچھا کیا نا عائشہ!!! ویسے بھی جب سے میں آئی ہوں خال خال ہی دیکھا ہے آپ کو محفل میں دوبارہ خوش آمدید کہنے کا مطلب ہوا کہ محفل میں پہلے کی طرح آیا جایا کریں۔ رونق لگایا کریں۔
تھینک یو ۔لو اٹ وین یو کال می چنداویلکم ویلکم چندا رانی
سو سوئیٹ لاریب
اوکے میں آیا کروں گی
آمین۔. جزاک اللہآپ کو بھی محفل پر خوش آمدید لاریب مرزا بیٹی۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان رکھتے ہوئے دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔آمین