بہت بہت مبارک ہو، اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپکی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین
سوچا تھا کہ آج شام کو کوئی کارڈ بنا کے پیش کروں گا، لیکن کچھ مصروفیت ہو گئی ہے اس لیئے پیشگی معزرت
بھیا آپ کو شکریہ بولا تو یقینا ڈانٹ پڑے گی
شکریہ سے کام نہیں چلے گا کیک کہاں ہے؟بہت بہت شکریہ عندلیب اپیا
بہت شکریہآپ کو سالگرہ مبارک ہو!