عابدہ پروین عابدہ پروین

تفسیر

محفلین
.
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr><td>
عابدہ پروین
</td></tr></table><table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr>
<td width="30%">
AbidaPerveen.jpg
</td>
<td rowspan="2">
1 ۔ زاہد نے میرا حوصلہ ایماں نہیں دیکھا۔ ۔ ۔
2 ۔ تکلیف ہجر دے گئی راحت کبھی کبھی ۔۔۔
3 ۔ یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔</td>
</tr><tr><td>عابدہ پروین لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔
بچپن میں اپنے والد غلام حیدر سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ اور اس کے بعد اُستاد سلامت علی کی شاگرد ہوئیں۔اں کے گانے کا کمال کافی، غزل، قوالی میں نمایاں ہے۔
</td>
</tr></table>
.
 

wahab49

محفلین
بہت خوب جناب۔ کیا یاد دلا دیا ھے۔ کیا آواز پائی ھے محترمہ نے۔ اور پھر ایسے اساتذہ کی تربیت پا کر کیونکر آواز میں جادو نہ آئے۔ شکریہ تفسیر جی۔

مجھے صرف ایک بات بار بار ذہن میں گونج رھی ھے۔ کہ عابدہ پروین جی کی “ھر تان ھے دیپک“
شعلہ سا لپک جاے ھے آواز تو دیکھو۔
جب بھی کہا “ اک اللہ کولوں میں ڈردی“ محفل جھوم جھوم اٹھی
 
Top