ڈاکٹر عباس
محفلین
عاجز بھائی اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید،بھلی کرے آیا۔
کسی ایک کا مطلب سمجھا دیں، سب زبانوں میں لکھی تو ایک ہی بات ہوگی ناںشاہد احمد خان نے کہا:پہلا جملہ سندھی میں۔۔ دوسرا پنجابی میں،، تیسرا پشتو میں اور چوتھا بلوچی میںتحریر کیا ہے بھائی ۔۔ اب کس کس کو کیا کیا سمجھاوں
شاہد احمد خان نے کہا:ان چاروںجملوںکا اردو ترجمعہ یہ بنتا ہے۔
خوش آمدید ،، چپ چاپ کیوںبیٹھے ہو ،، کچھ بولتے کیوںنہیں