عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

جاسمن

لائبریرین
کچھ کچھ یاد آ رہا ہے لطیفہ۔
تاریخ کے کسی شخص کی یادداشت بہت ہی زیادہ اچھی تھی۔ شیطان اس کا امتحان لینے آیا۔
شیطان:"انڈہ کھاتے ہو؟"
وہ شخص:"جی ہاں۔"
شیطان یہ پوچھتے ہی فوراً چلا گیا اور پورے دس سال بعد واپس آیا۔اتے ہی پوچھا۔
شیطان:"کیسا؟"
وہ شخص:"عموماً ابلا ہوا۔"
:D
 
Top