خیر مبارک !
ویسے آپ تو پہلے سے ہی اچھے خاصے منفرد ہیں
واقعی منفرد تو آپ پہلے سے ہی تھے اب محفل کی سند مل گئی ہے ۔ مبارک ہو ۔
مجھے میری طرف سے اپنے آپکو "منفرد" بننے پر بہت بہت مبارک باد!
مبارک ہو شاید کوئی آپ کو سمجھنے کی غلطی کرلے ۔ لیکن انفرادیت کی جرم جو آپ نے کیا ہے ناقابل معافی ہے اس کی سزا زہر کا پیالہ ہوتی ہے جانتے تو ہونگے ہی آپ۔