عتیق الرحمن
محفلین
عاشق (پنجابی مکس)
عاشق کو جب پینجا چاڑھا کُڑی کے بھا ئی نے
با ں باں کر تے دیکھا اس کو کُل خدائی نے
یئیں یئیں کرتے بھا گے اس کے سارے سنگی لیکن
سب سے عمدہ دُڑک لگائی پھَتّے نائی نے
عاشق کو جب پینجا چاڑھا کُڑی کے بھا ئی نے
با ں باں کر تے دیکھا اس کو کُل خدائی نے
یئیں یئیں کرتے بھا گے اس کے سارے سنگی لیکن
سب سے عمدہ دُڑک لگائی پھَتّے نائی نے